اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی ( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 61 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 13 کروڑ ڈالر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…