پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے اضافے کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اکتوبر 16 سے اب تک 11 روپے 67 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…