اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ایمریٹس گروپ نے بہترین ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ایمریٹس گروپ نے اپنے اب تک کے بہترین ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ایمریٹس گروپ میں چھ ماہ میں 10.1 بلین درہم کا منافع ریکارڈ کیا گیا ہے جس نے گزشتہ سال کے 4.2 بلین کے اعداد و شمار کو 138 فیصد تک پیچھے چھوڑ دیا۔گروپ کا ریونیو 2023-24 کے پہلے چھ مہینوں میں 67.3 بلین درہم تھا، جو پچھلے سال 56.3 بلین درہم سے 20 فیصد زیادہ ہے۔ایمریٹس گروپ قرض کی ادائیگی سمیت کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے ذخائر کو مضبوط کرنے میں کامیاب رہا۔ اب تک ایمریٹس گروپ نے کوویڈ سے متعلق قرضوں میں 9.2 بلین درہم کی ادائیگی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…