ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی برآمدات میں 13.5 فیصد کا بڑا اضافہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت صنعت و پیداوار نے ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 13.5 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔اپنے بیان میں ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ اکتوبر کے دوران پاکستان کی برآمدات کا حجم 2.7 بلین امریکی ڈالر رہا جبکہ اسی مدت کے دوران زراعت اور خوراک کے شعبے میں 73 فیصد بہتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مختلف شعبوں میں برآمدات تیزی سے فروغ کر رہے ہیں، مینوفیکچرنگ اور انجینئرنگ کی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا جبکہ زراعت کی برآمدات میں 48 فیصد اضافہ ہوا۔گوہر اعجاز نے کہا کہ جولائی تا اکتوبر 2023 پاکستان کی برآمدات میں 0.7% اضافہ ہوا اور برآمدات اضافے کے ساتھ 9.6 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔ درآمدات میں 18.5% کی کمی ہوئی جس کی وجہ سے تجارتی خسارہ 34% کم ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…