ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)حکومتِ پاکستان نے 252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کیے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پی آئی بیز کی نیلامی میں 3، 5 اور 10 سال کے پیپر فروخت کیے گئے ہیں۔حکومت نے 3 سال کے 139 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز فروخت کیے ہیں، 3 سال کے پی آئی بیز کی کٹ آف ایلڈ 180 بیسز پوائنٹس سے کم ہو کر 17.39 فیصد رہی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں 46 ارب روپے مالیت کے 5 سال کے پی آئی بیز فروخت کیے گئے، 5 سال والے پی آئی بیز کی کٹ آف ایلڈ 100 بیسز پوائنٹس سے کم ہو کر 15.95 فیصد رہی۔حکومت نے 10 سال کے 66 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز بھی فروخت کیے ہیں، 10 سال والے پی آئی بیز کی کٹ آف ایلڈ 15 بیسز پوائنٹس کمی سے 15.1 فیصد رہی۔اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ 15، 20 اور 30 سال والے بانڈ کی خریداری کی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…