ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 40 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، صارفین سے اضافی وصولیاں نومبر کے بلوں میں لی جائیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کیالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…