ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھا 1500روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1286 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 82ہزار 870 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کا نرخ 2005 ڈالر ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…