ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ”ایس یو وی ایس”گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ایک اور کار ساز کمپنی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کے بعد اپنے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کی ہے۔ٹیوٹا کرولا،ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہول ایچ 6 جوکہ پاکستان میں ایس یو وی ایس کے نام سے جانی جاتی ہے ، انہوں نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے پاکستان میں اپنے ماڈل ایس یو وی ایس کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کردی ہیجو ہول ایچ 6 اور جولیون کے نام سے جانی جاتی ہے۔امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے بعد کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ کمپنی نے گزشتہ کئی ماہ میں متعدد بار قیمتوں میں اضافہ کیا تھا،جس کے مقابلے میں موجودہ معمولی کمی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…