کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کےانٹربینک ریٹ میں 41 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 280 روپے 50 پیسے پر لین دین ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں