پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے: بلوم برگ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کے روپے کی قدر پر ریٹنگ ایجنسی گولڈمین ساچے نے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کے لیے ہے۔

بلوم برگ کے مطابق جیسے ہی الیکشن قریب آئیں گے، فنانسنگ کے خطرات کے سبب روپے کی قدر کم ہو گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر میں قلیل مدت کی بہتری انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)کی مالی سپورٹ کی وجہ سے آئی ہے۔رپورٹ میں بلوم برگ نے مزید کہا ہے کہ روپے کی قدر میں قلیل المدت بہتری کی وجہ باہمی مالی سپورٹ بھی ہے۔بلوم برگ کے مطابق الیکشن سے قبل روپیکی قدر میں بہتری کے لیے پریمیئم ضروری ہو گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…