بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں3روپے 55پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…