پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد آج شدید مندی کے رجحان نے ڈیرے ڈال لیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہے جس کے باعث کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں۔

کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 51 ہزار 70 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 389 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا ہے اور 50 ہزار 681 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…