ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کی گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کیں۔انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی جبکہ مہنگائی میں اضافے کی شرح 31.4 فیصد رہی اور ٹیکس محاصل 834 ارب روپے رہے۔انٹر بینک ذرائع کے مطابق حکومت کا قرض ستمبر تک 64 ہزار ارب روپے رہا جبکہ بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 273 ارب روپے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…