پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سوزوکی موٹر سائیکل کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمتوں کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سوزوکی پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی اکتوبر کیلئے قیمتوں کا اعلان کردیا۔اٹلس ہونڈا کے بعد موٹر سائیکلیں بنانے والے دوسری بڑی کمپنی پاک سوزوکی نے اکتوبر 2023 کیلئے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق موجودہ قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

پاکستان میں ڈالرز کی گرتی ہوئی قدر کے بعد صارفین توقع کررہے ہیں کہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے گی تاہم پاک سوزوکی کی جانب سے اکتوبر کیلئے قیمتوں میں کمی تبدیلی نہیں کی گئی۔پاک سوزوکی کی جی ڈی 110 ایس کی قیمت 3 لاکھ 35 ہزار روپے، سوزوکی جی ایس ایکس 125 کی قیمت 4 لاکھ 99 ہزا روپے، سوزوکی جی ایس 150 کی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار روپے، سوزوکی جی آر 150 کی قیمت 5 لاکھ 47 ہزار روپے پر برقرار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…