ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 19 اکتوبر جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہوا۔ملک میں اس وقت 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ76ہزار869 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 1972ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…