ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن چینی کی خریداری میں کامیاب ،20ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن چینی کی خریداری میں کامیاب ہوگئی ،20ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی جس کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم ہوگیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق اخراجات ملا کر کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریباً 150 روپے میں پڑے گی جو چند روز میں یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کی دستیابی ہوجائے گی۔

کارپوریشن ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پراسٹاک ختم ہونے کے باعث چینی کا بحران ہے، اسٹورز کیلئے چینی کا 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھولا گیا تھا جس پر 135 روپے 27 پیسے فی کلو کیحساب سے کم سے کم بولی ملی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…