اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا انتخابات کیلئے کردار ادا کرنے کا پیغام پہنچایا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی رف حسن اور عمیر نیازی نے صدر مملکت سے ملاقات کی، عمران خان نے پارٹی کو صدر سے رابطے کا کہا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد نے دیگرجماعتوں سے مذاکرات کیلئے صدر مملکت کو مشورہ دیا۔

پارٹی ذرائع نے بتایاکہ عمیر نیازی کو چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں ملاقات کے دوران ہدایات دی تھیں، علیمہ خان اورپارٹی وکلا نے صدر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ناراضی بارے بتایا تھا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے انتخابات کیلئے صدر مملکت کو کردار ادا کرنے کا پیغام بھجوایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…