بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

ہونڈا نے جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے کاروں کے شوقین افراد کیلئے اپنی جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر 2023 کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔رپورٹ کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2 ایل( ایم ٹی)کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمت 47لاکھ99 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے ۔

ہنڈا سٹی 1.2ایل(سی وی ٹی) کی قیمت 49 لاکھ29 ہزار روپے ، ہندا سٹی کے ماڈل 1.5 ایل ایس (سی وی ٹی)کی رواں ماہ کیلئے قیمت 55 لاکھ49 ہزار روپے ،ہندا سٹی کے ماڈل1.5ایل اے ایس ( ایم ٹی)کی رواں ماہ کیلئے قیمت 57 لاکھ 59ہزار روپے جبکہ ہندا سٹی کے ماڈل 1.5ایل اے ایس (سی ٹی وی)کی قیمت 59 لاکھ79 ہزار رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…