بہاولنگر(این این آئی) موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ مہنگائی کے پسے عوام کیلئے اب اپنا تن ڈھانپنا بھی مشکل نظر آرہا ہے مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں رہی سہی کسر لنڈے کی قیمتوں نے پوری کردی ہے دوسری طرف کھانے پینے کی اشیائ کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کیلئے وبال جان بنتی جارہی ہے اور یہ کسی طرح بھی لوگوں کیلئے ٹھیک نہیں ہورہا۔
موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































