ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

یاماہا نے بھی وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)ہندا کے بعد یاماہا نے بھی اپنی موٹر سائیکل وائے بی آر125کی نئی قیمت جاری کردی۔تفصیلا ت کے مطابق2015 میں یاماہا نے پاکستان کو موٹر سائیکل کی بڑی مارکیٹ تصور کرتے ہوئے روایتی ڈیزائنز کے برعکس وائے بی آر 125 ماڈل متعارف کرایا تھا۔اور اس موٹرسائیکل نے اپنی ساکھ کو برقرار رکھا ہے۔

یاماہا وائے بی آر125 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اکتوبر 2023 میں نئی قیمت پاکستان میں 435,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔یاماہا کی وائے بی آر جو کہ ایک قابل قدر جاپانی موٹر سائیکل ہے نے پاکستانی صارفین کے دلوں پر اپنا نام نقش کر دیا ہے، اور کئی سالوں سے سستی قیمتوں پر معیاری بائیک پیش کر کے اپنا نام بنایاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…