منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،،ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبدالجبار کیطرف سے نظر ثانی دائر کی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا، نیب ترامیم کے بعد احتساب عدالت نے اْن کے خلاف ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت کو بھجوایا ، نیب ترامیم کیخلاف درخواست میں کسی بنیادی حقوق خلاف ورزی کی نشاندہی نہیں کی گئی۔نیب ترامیم کیخلاف درخواست آرٹیکل کے تقاضے پوری نہیں کرتی تھی۔ درخواست میں سپریم کورٹ نیب ترامیم کیخلاف پندرہ ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…