اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں ایک روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر ایک روپے 6 پیسے کی کمی سے 277 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 140 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 48 ہزار 912 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی



















































