پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سوزوکی کلٹس 2023 کا نیا ماڈل متعارف، قیمتوں کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں کلٹس کا 2023 کا نیا ماڈل متعارف کرادیا جس میں نئی خصوصیات کے ساتھ دلکش ڈیزائن بھی شامل ہے۔سوزوکی موٹرز کے پاکستان میں کلٹس کے 2023 ماڈل میں ڈبل ایس آر ایس ایئر بیگس موجود ہیں، جو ڈرائیور اور مسافروں دونوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں ،سوزوکی کلٹس 2023 تین الگ الگ ویرینٹس میں دستیاب ہے۔

سوزوکی کلٹس وی ایکس آر کی قیمت 37 لاکھ 18 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔سوزوکی کلٹس کے دوسرے ویرینٹ وی ایکس ایل خوبصورت رنگ، آرام دہ اور جدید فیچرز کے ساتھ 40 لاکھ 84 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔سوزوکی کلٹس آٹو گیئر شفٹ کی قیمت 43 لاکھ 66 ہزار روپے رکھی گئی ہے یہ ماڈل آٹومیٹک ٹرانسمیشن کے مجموعے کے ساتھ کلٹس کا نیا شاہکار ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…