منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

صداقت عباسی کاسیاست اورپارٹی چھوڑنے کااعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما صداقت عباسی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں صداقت عباسی نے کہا کہ 9مئی جو واقعات ہوئے ہیں وہ نہیں ہونے چاہیں تھے،پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کے ساتھ یہ کہنا چاہوں گا کہ میں اب مزید اپنے کندھوں پر یہ بوجھ نہیں اٹھاسکتا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ4مئی کوپلان بناتھاکہ جی ایچ کیو کے قریب ریلی نکالنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ یہی تھا کہ ہماری لڑائی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہے،7 مئی کوزوم میٹنگ بشریٰ بی بی تجویز پربلائی گئی تھی۔انہوںنے کہاکہ 6مئی ریلی کچہری چوک پر نکال کر اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…