جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیو کے 90فیصد نمونے افغانستان سے پاکستان آنے کا انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے پولیو وائرس کی پاکستان منتقلی اور 90 فیصد نمونے افغانستان سے پاکستان آنے کا انکشاف ہوا ہے۔نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پولیو کیسز کے 90 فیصد نمونے افغانستان سے امپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے ملک میں پولیو کے ہمارے اپنے کیسز 10 فیصد سے بھی کم ہیں اور اگر بچوں نے ویکسین نہ لی تو باہر سے آیا ہوا وائرس بھی اپنا بن جائے گا۔نگران وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کا معاملہ وزارت صحت کے پاس نہیں آئے گا، ان سے متعلق معاملات سیاسی ہیں اور وہ چلتے رہیں گے، سیاستدان ہی اس معاملے کا جواب دیں گے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…