ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی ،ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پربرانڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بی آئی ایس پی کے رجسٹر ڈصارفین کیلئے 385 روپے سے کم کرکے 325روپے فی کلو کر دیا گیا ،عام صارفین کیلئے 455 سے کم کرکے 395 روپے فی کلو کر دیا گیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…