پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 284 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ خیال رہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں بلند ترین سطح سے 48 روپے 50 پیسے نیچے گر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…