بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

طیاروں کی مرمت میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر قومی ایئر لائن کو اربوں روپے کا نقصان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)طیاروں کی مرمت کا کام دنوں میں مکمل کرنے کے بجائے سالوں لگا دیئے،پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں طیاروں کی گرائونڈنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آگئے ہیں۔پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق طیاروں کی دنوں کی گرائونڈنگ برسوں پر محیط ہونے سے قومی ایئر لائن کو مجموعی طور پر 38 ارب 40 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، جہاز عارضی گرائونڈنگ اور شیڈول مین ٹیننس کی وجہ سے گرائونڈ کیے گئے تھے۔

رپورٹ کہ مطابق انتظامیہ نے عارضی گرائونڈنگ اور شیڈول مین ٹیننس کیلئے 19 سے 28 دن وقت مختص کیا تاہم انتظامیہ کی سست روی کے نتیجے میں طیاروں کی 905 دن تک طویل گرائونڈنگ ہوئی۔ذرائع کے مطابق اے ٹی آر کیلئے بھی 24 دن کا وقت مختص کیا گیا لیکن اس پر 905 دن لگے، طویل گرائونڈنگ کے نتیجے میں پی آئی اے کو نقصان اٹھانا پڑا، 16 جنوری کو DAC میٹنگ میں بھی اس بے ضابطگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…