منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جائیداد کا کیس، عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جائیداد کے کیس میں عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل غلام فرید پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ بے بنیاد اور فضول مقدمے بازی کا پہلے بھی مظاہرہ کیا گیا، عدالت عمومی طور پر لچک کا مظاہرہ کرتی ہے،

درخواست گزار نے ماضی میں بھی بے بنیاد اور من گھڑت مقدمے بازی کی، انہیں جرمانہ ہوا، ہرجانے کی رقم فریقین کو ادا کی جائے، ہرجانے کی رقم ادا نہ کرنے پر سول کورٹ کا فورم موجود ہے۔واضح رہے کہ ہائی کورٹ نے فضول مقدمے بازی پر درخواست گزار کو اس سے قبل 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…