لاہور( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 74 ہزار شہری متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں پنک آئی انفیکشن کنٹرول سے باہر ہونے لگا ہے اور لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 3ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹس کے مطابق پنجاب میں انفیکشن نے اب تک 74ہزار سے زائد شہریوں کو متاثر کردیاہے۔
پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ،74 ہزار شہری متاثر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان



















































