ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی را سے ہونے کا انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارراوائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا،انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ہے۔اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، ملزمان میں معیز احمد اور مہران یونس شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، پرائما وائر، ڈیٹونیٹر اور پستول برآمد ہوا۔ذرائع کے مطابق ملزمان نے اپنا تعلق بھارتی ایجنسی ”را” سے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان کی جانب سے سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔گرفتاری کے بعد ملزمان کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کرکے انسداد دہشت گردی ایکٹ کیتحت مقدمہ درج کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…