ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

1610 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی کار

datetime 28  ستمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی گاڑی کو نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ برطانوی ٹیم کی تیار کردہ بلڈ ہاﺅنڈ نامی یہ کار 1610 کلومیٹر یا ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار تک چل سکے گی۔ اس کار میں جنگی طیارے یورو فائٹر ٹائیفون کا انجن لگا ہوگا جو زمین پر رفتار کا ریکارڈ توڑ دے گا، بلڈ ہاﺅنڈ کو 2015اور 2016 میں جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاﺅن کے ہاکیسکن پان ٹریک پر چلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…