ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کو 200 یونٹس تک کے صارفین کو ریلیف دینے سے منع کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک دیا اور کہا بجلی بلوں میں ریلیف دیا توسرکلر ڈیٹ کم نہیں ہوگا۔

آئی ایم ایف نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے منع کردیا، بجلی کے 200 یونٹس تک ریلیف کو صرف بلز کی ادائیگی مؤخر کرنے کا وقتی ریلیف ملے گا۔بجلی کے 200 یونٹس تک بلز کی ادائیگی مؤخر ہونے پر 10 فیصد سر چارج عائدنہیں ہوگا، کم از کم 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم استعمال کرنے والوں کو ریلیف ملے گا۔6ماہ میں ایک باربھی 200 یونٹس سے زیادہ کا بل آیا تو ریلیف نہیں ملے گا تاہم بجلی کے 200 یونٹس سے زائد والے تمام طرح کے ریلیف سے محروم ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…