منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا، اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا۔

پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان نے بھی شیخ رشید کی گرفتار کی تصدیق کردی،کہتے ہیں شیخ رشید کو ان کے گھر سے پولیس اور سادہ لباس میں آنے والے افراد گرفتار کرکے لے کر گئے،شیخ رشید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…