اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی لگا دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے کے بعد چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

+چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ چین نے امریکی کمپنی نارتھ روپ گرومن اور لوک ہیڈ مارٹن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی کمپنیوں کو تائیوان کو اسلحہ دینے پر پابندی کا نشانہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…