بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26روپے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26روپے کے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔دودھ، آٹا، سبزی، گوشت ،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ مزید مہنگا کرنے کا جواز پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں مزید پانچ فیصد اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔بجلی ،پیٹرول کے مارے عوام کو قوت خرید اور سکت نہ ہونے کے باوجود ہر چیز کی بڑھتی قیمت کا سامنا کرنا ہوگا۔شہریوں نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام پر رحم کرتے ہوئے ریلیف فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…