اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2023
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور ہائی اسپیڈڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں17روپے کا اضافہ کردیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو اطلاق رات 12بجے سے ہوگیاہے۔

حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر26روپے 2پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 331روپے 38پیسے ہوگئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں17روپے 34فیصد اضافہ کردیا گیا ہے اور نئی قیمت 329روپے 18پیسے ہوگئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ روز روپے کی قدر میں کمی اور تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کی وجہ سے رواں ہفتے کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…