لاہور نیوزڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما اخلاق احمد گڈو ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اخلاق احمد گڈو اپنے بیس کے قریب دیگر پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ، اخلاق احمد گڈو اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماﺅں نے چودھری محمد سرور اور رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال سے ملاقات کی جس میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اخلاق احمد گڈو اور دیگر تمام پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کا تعلق حلقہ این اے 122 سے ہے۔
تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































