منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا، اسد عمر

datetime 14  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ہرگز وعدہ معاف گواہ نہیں بن رہا۔خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو الزامات بھی لگائے گئے وہ کسی کے اوپر بھی نہیں لگنے چاہئیں،ایف آئی آر پڑھ کر سنا رہے اور ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ الزام کیا ہے۔صحافی نے اسدعمر سے سوال کیاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے جا رہے ہیں؟ تو انھوں نے کہا کہ پارٹی والوں کو نہیں ملنے دیا جارہا ،صرف وکلا کو ملنے کی اجازت ہے۔صحافی کے سوال ابھی بھی آپ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں؟ پر رہنما نے کہاکہ اگر نہ ہوتا تو آج مجھ پر اتنے کیسز نہ بن رہے ہوتے،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…