منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انتخابات،چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

datetime 14  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ۔یہ ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان کے دفتر میں ہوئی اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا کہ ملاقات کے دوران اتفاق ہوا ہے کہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کا ہونا بہت ضروری ہے۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…