منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے مزید مشکلات، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے مزید مشکلات، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا، کیپٹو پاور پروڈیوسرز سے مراعات واپس لینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کو آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا ہے ،عالمی مالیاتی ادارے نے تحریری معاہدہ مانگ لیا۔

رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی سے 5 شرائط پر مبنی معاہدے کا مطالبہ کر دیا، شرائط میں کیپٹو پاور پروڈیوسرز کو دی گئی مراعات واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے، وزارت خزانہ دستاویز کے مطابق دیگر صارفین کی طرح کیپٹو پاور پروڈیوسرز کیلئے گیس نرخوں میں جولائی 2023 سے اضافہ کا مطالبہ کیا گیا ۔ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کو صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پاور سیکٹر کا نظام درست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے ریلیف اعلان کرنے کیلئے آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کیلئے وقت مانگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…