اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل رائونڈر انور علی ان فٹ ہونے کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے جب کہ ان کی جگہ عامر یامین کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر انور علی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی میں جگہ بنانے والے عامر یامین کو ون ڈے کے لیے بھی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔انور علی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں ٹی ٹوئنٹی اسکواد میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔واضح رہے پاکستان دورہ زمبابوے کے دوران 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی جب کہ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔
آل رائونڈر انورعلی دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































