بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

واپڈا میپکو،98بجلی چور پکڑے گئے، 23مقدمات درج ،چار گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2023 |

ساہیوال(این این آئی) واپڈ ا میپکو ساہیوال سرکل کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،98بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کے لیے پولیس کے تھانوں کو احکامات ارسال کیے لیکن پولیس نے 23مقدمات درج کیے ۔

بجلی چوروں کو ایک لاکھ 37ہزار429یونٹ بجلی چوری چارج کی گئی ۔65لاکھ 36ہزار143روپے رقم میں سے دس لاکھ 71ہزار417روپے کی ریکوری کرلی گئی ۔84ڈیفالٹروں سے 54لاکھ 64ہزار726روپے کی ریکوری بھی کرلی گئی ۔یہ بات واپڈ ا میپکو ساہیوال سرکل کے ترجمان نے بتائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…