بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے سستا ہوا ہے۔

آج پاکستانی صرافہ میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 428 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 756 روپےکا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر کم ہوکر 1919 ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…