پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عوام کو جھٹکے پہ جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی اور بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔خیال رہے کہ ملک میں عوام پہلے ہی بجلی کی بھاری بلوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور کئی شہروں میں شہریوں نے احتجاجاً بجلی کے بلز جلا دیے اور ادائیگی سے انکار کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…