منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کیا جارہا ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہا کیا گیا تھا، رہائی کے بعد وہ جیسے ہی پولیس لائنز سے کچھ دور گئے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشتگردی ڈویژن نے گرفتار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…