بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |

کراچی (نیوز ڈیسکانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیت میں 26 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 305.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کچھ بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 707 پوانٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ ہوا اور انڈیکس 45 ہزار 950 پوائنٹس تک پہنچ گیا لیکن یہ تیزی اسی طرح جاری رہ نہ سکی، اس وقت 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 45 ہزار 798 پوائنٹس پر ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…