بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سونا سستا ہوگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ39 ہزار 100 روپےکا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کی کمی کے بعد 1940 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…