بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ تازہ اضافے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوگیا، حالیہ اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ مارکیٹ ڈالر کی قیمت 333روپے ہو گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں ڈالر مجموعی طورپر 37 روپے مہنگا ہوچکا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…