اسلام آباد (نیوزڈیسک) یٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونیوالےنوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 240 روپے 12 پیسے ہوگئی ہے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459روپے 85 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گھریلوسلنڈر کی قیمت 2833 روپے 49 پیسے ہوگئی ہے ۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































